🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. بَابُ مَا جَاءَ فِي نَفَقَةِ الْحَامِلِ
حاملہ عورت کے نان و نفقہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1377 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2554
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: نا أَبُو هَاشِمٍ، عَنْ شُرَيْحٍ، وَإِبْرَاهِيمَ، أنهما قَالا: " نَفَقَةُ الْحَامِلِ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا مِنْ جَمِيعِ الْمَالِ" .
حضرت شریح اور ابراہیم رحمہما اللہ نے فرمایا: بیوہ حاملہ پر سارا مال خرچ ہوگا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2554]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1373، 1377، 1381، 1382، 1383، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12094، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19320، 19321، 19323، 19324، 19325، 19326، 19327، 19329، 19453، 19521»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2554 in Urdu