سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
114. بَابُ مَا جَاءَ فِي نَفَقَةِ الْحَامِلِ
حاملہ عورت کے نان و نفقہ کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1387 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2564
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " نَفَقَتُهَا مِنْ نَصِيبِهَا" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: بیوہ حاملہ پر خرچ اس کے اپنے حصے سے ہوگا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2564]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1387، 1392، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19316، 19330»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2564 in Urdu