سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
114. بَابُ مَا جَاءَ فِي نَفَقَةِ الْحَامِلِ
حاملہ عورت کے نان و نفقہ کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1397 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2574
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ،" أَنَّهُ كَانَ يَرَى لِلْمَرْأَةِ النَّفَقَةَ عَلَى زَوْجِهَا حَتَّى يَدْخُلَ بِهَا" .
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے کہ ہیں کہ عورت کے لیے نفقہ شوہر پر واجب ہے جب تک کہ وہ اس سے ہمبستری نہ کرے کہا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2574]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1397، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19366»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2574 in Urdu