🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. باب ما جاء في نفقة الحامل
حاملہ عورت کے نان و نفقہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1406 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2583
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الرَّجُلِ يَغِيبُ عَنِ امْرَأَتِهِ، وَلا يَبْعَثُ إِلَيْهَا بِنَفَقَةٍ , قَالَ:" تُغَذَّى عَلَى مَالِ زَوْجِهَا" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر مرد اپنی بیوی سے دور ہو اور خرچ نہ بھیجے تو عورت شوہر کے مال سے اپنی غذا لے سکتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2583]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: إسناده صحيح مقطوع


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2583 in Urdu