🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. باب المرأة تسأل الزوج الطلاق
عورت کا شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1413 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2590
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ،" أَنَّهُ كَانَ لا يَرَى الْخُلْعَ دُونَ السُّلْطَانِ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے تھے: سلطان کی اجازت کے بغیر خلع جائز نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2590]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: إسناده صحيح مقطوع


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2590 in Urdu