🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. وَقَالَ حَمَّادٌ: «لَيْسَ فِي مَالِهَا شَيْءٌ»
باب: حماد نے کہا: اس کے مال میں سے کچھ نہیں۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1423 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2600
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ خَيْثَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شِهَابٍ الْخَوْلانِيِّ، أَنَّ امْرَأَةً اشْتَرَتْ مِنْ زَوْجِهَا تَطْلِيقَةً بِأَلْفِ دِرْهَمٍ، فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ , فَأَجَازَهُ، وَقَالَ:" هَذِهِ امْرَأَةٌ ابْتَاعَتْ نَفْسَهَا مِنْ زَوْجِهَا ابْتِيَاعًا".
سیدنا عبداللہ بن شهاب خولانی اور عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ ایک عورت نے اپنے شوہر سے ایک ہزار درہم دے کر طلاق خریدی، یہ معاملہ سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے پاس پیش ہوا، تو آپ نے اسے جائز قرار دیا اور فرمایا: یہ عورت اپنے شوہر سے اپنی جان کو خرید لائی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2600]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1423، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14970، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11810»
إبن إبی لیلیسيئ الحفظ جدا

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف مرسل


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2600 in Urdu