سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
117. وَقَالَ حَمَّادٌ: «لَيْسَ فِي مَالِهَا شَيْءٌ»
باب: حماد نے کہا: اس کے مال میں سے کچھ نہیں۔
ترقیم دار السلفیہ: 1454 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2631
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " كُلُّ شَيْءٍ أَجَازَهُ الْمَالُ فَلَيْسَ بِطَلاقٍ" .
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ہر وہ چیز جس میں مال لیا جائے، وہ طلاق نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2631]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1454، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11768»
إبراهيم بن سعد کی توثیق میسر نہیں ہے۔
إبراهيم بن سعد کی توثیق میسر نہیں ہے۔
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2631 in Urdu