پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1463 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2640
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَهَا بَقِيَّةُ الصَّدَاقِ وَتُكْمِلُ مَا بَقِيَ مِنْ عِدَّتِهَا" .
حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: باقی ماندہ مہر ملے گا اور عدت مکمل کی جائے گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2640]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف و مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف و مقطوع
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2640 in Urdu