🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1465 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2642
حَدَّثَنَا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، نا خُصَيْفٌ، عَنِ الْحَكَمِ، وَزِيَادِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، قَالا: " إِذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ طَلاقًا بَائِنًا، وَقَدْ كَانَ دَخَلَ بِهَا فَتَزَوَّجَهَا فِي عِدَّتِهَا مِنَ الطَّلاقِ، ثُمَّ طَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا , كَانَ لَهَا الْمَهْرُ كَامِلا، وَإِنْ تَزَوَّجَهَا بَعْدَ انْقِضَاءِ عِدَّتِهَا فَلَهَا نِصْفُ الْمَهْرِ" .
حضرت حکم اور زیاد بن ابی مریم رحمہما اللہ نے فرمایا: اگر مرد نے عورت کو بائنہ طلاق دی اور عدت میں نکاح کیا پھر بغیر خلوت کے طلاق دے دی تو مکمل مہر ملے گا، اور اگر عدت کے بعد نکاح کیا تو آدھا مہر ملے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2642]
تخریج الحدیث: «مقطوع إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
خصيف بن عبد الرحمن – ضعیف الحفظ، کثیر الخطا، زیاد بن أبی مریم – مجہول الحال

الحكم على الحديث: مقطوع إسناده ضعيف

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2642 in Urdu