پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1480 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2658
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نا مَنْصُورٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هُرْمُزَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّهُ قَالَ ذَلِكَ.
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ نے بھی یہی بات فرمائی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2658]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1480، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18805»
(1) كذا في طبعة الدار طبعة الدار السلفية بالهند، ولعل الصواب: (هرم).
(1) كذا في طبعة الدار طبعة الدار السلفية بالهند، ولعل الصواب: (هرم).
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2658 in Urdu