پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1485 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2663
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٌ، قَالَ: حُدِّثْتُ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ , وَزَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ , قَالا: " لا تَحِلُّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ" .
سیدنا عثمان بن عفان اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہم نے فرمایا: جب تک دوسرا نکاح نہ کرے، سابقہ شوہر کے لیے حلال نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2663]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1485، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18494»
الحكم على الحديث: مرسل
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥زيد بن ثابت الأنصاري، أبو سعيد، أبو عبد الله، أبو خارجة، أبو عبد الرحمن | صحابي | |
👤←👥عثمان بن عفان، أبو عمرو عثمان بن عفان ← زيد بن ثابت الأنصاري | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2663 in Urdu
عثمان بن عفان ← زيد بن ثابت الأنصاري