🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. باب ما جاء في عدة الحامل المتوفى عنها زوجها
باب: حاملہ بیوہ عورت کی عدت کے مسائل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1524 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2702
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنِ الْحَارِثِ الْعُكْلِيِّ، أَنَّهُ كَانَ لا يَرَى بَأْسًا أَنْ تَنْكِحَ مَا كَانَتْ فِي الدَّمِ , قَالَ:" وَلَكِنْ لا يَدْخُلُ بِهَا زَوْجُهَا حَتَّى تَغْتَسِلَ" .
حضرت حارث عکلی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ نفاس کے دوران نکاح میں کوئی حرج نہیں لیکن شوہر دخول نہ کرے یہاں تک کہ وہ غسل کر لے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2702]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: إسناده صحيح مقطوع