سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
123. باب الرجل يطلق امرأته وهي حائض
باب: شوہر کا حائضہ بیوی کو طلاق دینا
ترقیم دار السلفیہ: 1551 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2729
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا لَيْثٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ رَجُلا جَاءَ إِلَى شُرَيْحٍ , فَقَالَ: إِنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا وَهِيَ حَائِضٌ، فَقَالَ شُرَيْحٌ:" أَخَلَطْتَ حَلالا بِحَرَامٍ وَخَبِيثًا بِطَيِّبٍ؟ أَمْهِلْهَا حَتَّى تَطْهُرَ , ثُمَّ تَأْتَنِفَ حَيْضًا , ثُمَّ لا تَحِلُّ , يَعْنِي لَكَ , حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے شریح کے سامنے آ کر کہا کہ اس نے بیوی کو حیض کی حالت میں تین طلاقیں دے دیں، شریح نے کہا: تم نے حلال کو حرام کے ساتھ اور پاک کو ناپاک سے ملا دیا؟ اب اسے پاک ہونے دو پھر حیض آئے، پھر وہ تم پر حلال نہیں جب تک کہ دوسرا شوہر نہ کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2729]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2729 in Urdu