سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
123. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ
باب: شوہر کا حائضہ بیوی کو طلاق دینا
ترقیم دار السلفیہ: 1553 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2731
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ طَاهِرٌ اعْتَدَّتْ ثَلاثَ حِيَضٍ , سِوَى الَّتِي طَهُرَتْ مِنْهَا" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اگر عورت کو پاکی کی حالت میں طلاق دی جائے تو وہ تین حیض عدت گزارے گی، اس حیض کو شمار نہیں کرے گی جس سے پاک ہوئی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2731]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2731 in Urdu