🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. باب الطلاق لا رجوع فيه
باب: وہ طلاق جس میں رجوع کا حق نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1606 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2784
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا خَالِدٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبِيدَةَ السَّلْمَانِيِّ، قَالَ: " خَلَّتَانِ اللَّعِبُ فِيهِنَّ وَالْجِدُّ سَوَاءٌ: الطَّلاقُ، وَالنِّكَاحُ".
حضرت عبیدہ سلمانی رحمہ اللہ نے فرمایا: دو چیزیں ایسی ہیں جن میں مذاق اور سنجیدگی برابر ہیں: طلاق اور نکاح۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2784]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»