🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. باب الطلاق لا رجوع فيه
باب: وہ طلاق جس میں رجوع کا حق نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1609 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2787
نا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ سُحَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: " أَرْبَعٌ جَائِزَاتٌ إِذَا تُكِلِّمَ بِهِنَّ: الطَّلاقُ، وَالْعِتَاقُ، وَالنِّكَاحُ، وَالنُّذُورُ، وَأَرْبَعٌ يُمْسُونَ وَاللَّهُ عَلَيْهِمْ سَاخِطٌ، وَيُصْبِحُونَ وَاللَّهُ عَلَيْهِمْ غَضْبَانُ: الْمُتَشَبِّهُونَ مِنَ الرِّجَالِ بِالنِّسَاءِ، وَالْمُتَشَبِّهَاتُ مِنَ النِّسَاءِ بِالرِّجَالِ، وَمَنْ غَشِيَ بَهِيمَةً، وَمَنْ عَمِلَ بِعَمَلِ قَوْمِ لُوطٍ" .
سیدنا سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: چار چیزیں ایسی ہیں کہ جب ان کے بارے میں بات کر لی جائے تو وہ نافذ ہو جاتی ہیں: طلاق، آزادی، نکاح اور نذر، اور چار لوگ ایسے ہیں کہ شام کو اللہ ان پر ناراض ہوتا ہے اور صبح ان پر غضبناک: مردوں کا عورتوں سے مشابہت اختیار کرنا، عورتوں کا مردوں سے مشابہت اختیار کرنا، جانور کے ساتھ بدفعلی کرنا اور قوم لوط کا عمل کرنا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2787]
تخریج الحدیث: «موقوف إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1609، 1610، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15101، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10248، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18715»
حجاج بن أرطاة: ضعيف

الحكم على الحديث: موقوف إسناده ضعيف