سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. باب الرجل يجعل أمر امرأته بيدها
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1614 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2792
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لامْرَأَتِهِ: أَمْرُكِ بِيَدِكِ فَتُطَلِّقُ نَفْسَهَا ثَلاثًا , قَالَ:" إِنَّ عُمَرَ، وَعَبْدَ اللَّهِ اجْتَمَعَا عَلَى أَنَّهَا وَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مرد بیوی سے کہے کہ معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے اور وہ اپنے آپ کو تین طلاقیں دے دے تو سیدنا عمر اور سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہما دونوں کا اتفاق تھا کہ یہ ایک طلاق ہے اور شوہر اس کا زیادہ حق دار ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2792]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1613، 1614، 1639، 1640، 1649، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15131، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18379، 18391، 18397، 18398، 18402، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5440، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9648، 9649، 9650، 9652، 9653، 9654، 9655»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح