سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. باب الرجل يجعل أمر امرأته بيدها
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1617 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2795
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فِي رَجُلٍ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا، فَرَدَّتْ إِلَيْهِ الأَمْرَ , قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ، الْقَضَاءُ مَا قَضَتْ" .
سیدنا سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اگر کسی مرد نے اپنی بیوی کو معاملہ سونپا اور بیوی نے معاملہ مرد کی طرف لوٹا دیا تو فرمایا: ”یہ کچھ نہیں، فیصلہ وہی ہے جو عورت نے کیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2795]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1617، 1618، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11903، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18386»