سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1630 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2808
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ رَجُلا كَتَبَ إِلَى امْرَأَتِهِ يُخَيِّرُهَا فَوَضَعَتِ الْكِتَابَ تَحْتَ الْفِرَاشِ فَلَمْ تَقُلْ شَيْئًا , قَالَ:" فَلا خِيَارَ لَهَا" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو خط لکھ کر اختیار دیا، بیوی نے خط کو تکیہ کے نیچے رکھ دیا اور کچھ نہ کہا، تو فرمایا: ”اب اس کا کوئی اختیار نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2808]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1630، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19555»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2808 in Urdu