🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1639 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2817
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ امْرَأَةً، قَالَتْ لِزَوْجِهَا: لَوْ أَنَّ الَّذِيَ بِيَدِكَ مِنْ أَمْرِي بِيَدِي لَفَارَقْتُكَ , قَالَ لَهَا: فَأَمْرُكِ بِيَدِكِ , قَالَتْ: أَنْتَ طَالِقٌ ثَلاثًا، فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَغَضِبَ مِنْ ذَلِكَ، وَقَالَ:" تَعْمِدُونَ إِلَى أَمْرٍ جَعَلَهُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ فُتَجْعَلُونَهُ بِأَيْدِيهِنَّ"، ثُمَّ قَالَ:" وَاحِدَةٌ وَأَنْتَ أَحَقُّ بِرَجْعَتِهَا" .
روایت ہے کہ ایک عورت نے اپنے شوہر سے کہا: اگر تیرا معاملہ میرے ہاتھ میں ہوتا تو میں تجھ سے جدا ہو جاتی۔ شوہر نے کہا: تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے۔ عورت نے کہا: توں تین طلاق۔ یہ معاملہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچا، آپ نے غصہ فرمایا اور کہا: ”تم لوگ اللہ کے دیے ہوئے اختیار کو عورتوں کے ہاتھوں میں دے دیتے ہو۔“ پھر فرمایا: ”ایک طلاق اور شوہر کو رجوع کا حق ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2817]
تخریج الحدیث: «مرسل، أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1613، 1614، 1639، 1640، 1649، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15131، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11914، 11915، 11916، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18379، 18391، 18397»

الحكم على الحديث:
مرسل


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2817 in Urdu