سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1654 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2832
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " أَمْرُكِ بِيَدِكِ، وَاخْتَارِي هُمَا سَوَاءٌ، إِنِ اخْتَارَتْ نَفْسَهَا فَوَاحِدَةٌ , وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا، وَإِنِ اخْتَارَتْ زَوْجَهَا فَلا شَيْءَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ” «امرك بيدك» (تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے) اور «اختاري» (اختیار کر) دونوں برابر ہیں، اگر عورت نے نفس کو اختیار کیا تو ایک طلاق اور شوہر زیادہ حق دار، اور اگر شوہر کو اختیار کیا تو کچھ نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2832]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1634، 1654، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11914، 11921، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18373، 18394، 18413، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9648»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2832 in Urdu