🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1662 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2840
نا نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا , أَنَّهَا زَوَّجَتْ بِنْتًا لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ يُقَالُ لَهَا: قُرَيْبَةُ , فَزَوَّجَتْهَا مِنَ الْمُنْذِرِ بْنِ الزُّبَيْرِ , فَقَدِمَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ مِنْ غَيْبَتِهِ، فَوَجَدَ مِنْ ذَلِكَ , وَقَالَ:" أَمْثِلِي يُفْتَاتُ عَلَيْهِ فِي بَنَاتِهِ؟" فَقَالَتْ عَائِشَةُ: أَعَنِ الْمُنْذِرِ بْنِ الزُّبَيْرِ تَرْغَبُ؟ لَنَجْعَلَنَّ أَمْرَهَا بِيَدِهِ، فَجَعَلَ الْمُنْذِرُ أَمْرَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بِيَدِهِ , فَلَمْ يَقُلْ عَبْدُ الرَّحْمَنِ فِي ذَلِكَ شَيْئًا، وَلَمْ يَرَوْا ذَلِكَ شَيْئًا" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں نے قریبہ بنت عبدالرحمن بن ابی بکر کا نکاح منذر بن زبیر سے کیا، جب عبدالرحمن واپس آئے تو برا منایا، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: کیا تم منذر سے ناراض ہو؟ ہم اس کا معاملہ اس کے سپرد کر دیتے ہیں، پھر معاملہ منذر کے ہاتھ میں دے دیا گیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2840]
تخریج الحدیث: «موقوف إسناده صحیح، أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2036، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1621، 1648، 1651، 1652، 1653، 1661،وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18380، 18402، 18404، 18405، 36952»

الحكم على الحديث:
موقوف إسناده صحیح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق، أم عبد اللهصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2840 in Urdu