🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
129. بَابُ الْبَتَّةِ وَالْبَرِيَّةِ وَالْخَلِيَّةِ وَالْحَرَامِ
باب: بتہ، بریہ، خلیہ اور حرام جیسے الفاظ میں طلاق کے مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1673 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2851
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، سَأَلَهُ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ الْبَتَّةَ، فَقَالَ: كَانَ أَبَانُ بْنُ عُثْمَانَ يَجْعَلُهَا وَاحِدَةً، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا. فَقَالَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ: " لَوْ أَنَّ الطَّلاقَ كَانَ يَكُونُ أَلْفَ تَطْلِيقَةٍ، لَبَلَغَهَا إِذَا قَالَ الْبَتَّةَ" .
عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر طلاق الفاظ سے ہزار بار بھی دی جائے اور کہا جائے البتہ، تو پوری ہو جائے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2851]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2023، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1673، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11185، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18452، 18453»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2851 in Urdu