🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
130. باب طلاق الصبيان وما يجب فيه
باب: نابالغ بچوں کی طلاق اور اس کے متعلق شرعی احکام۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1713 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2891
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لا يَجُوزُ طَلاقُ الْغُلامِ الَّذِي لَمْ يَحْتَلِمْ حَتَّى يَحْتَلِمَ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: نابالغ بچے کی طلاق درست نہیں جب تک وہ بالغ نہ ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2891]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3336، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 435، 1713، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12312، 16423، 16425، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18238، 28741، 31506»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2891 in Urdu