🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
130. بَابُ طَلَاقِ الصِّبْيَانِ وَمَا يَجِبُ فِيهِ
باب: نابالغ بچوں کی طلاق اور اس کے متعلق شرعی احکام۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1715 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2893
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا بَعْضُ أَصْحَابِنَا، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " إِذَا صلي، وَصَامَ شَهْرَ رَمَضَانَ، وَعَقَلَ، جَازَ طَلاقُهُ" .
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب بچہ نماز پڑھنے لگے، رمضان کے روزے رکھے اور عقل مند ہو جائے تو اس کی طلاق درست ہو جاتی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2893]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1715، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18239»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2893 in Urdu