🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. بَابُ الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ، أَلَهُ أَنْ يَتَزَوَّجَ بِهَا أَوْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا
باب: اس شخص کا بیان جو کسی عورت سے زنا کرے، کیا اس کے لیے اُس عورت یا اُس کی ماں سے نکاح کرنا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1721 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2899
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ الأَنْصَارِيُّ، أَنَّ رَجُلا مِنْ قُرَيْشٍ سَأَلَ عَنْ ذَلِكَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، فَقَالَ: ايتِ عُرْوَةَ فَاسْأَلْهُ، ثُمَّ ارْجِعْ إِلَيَّ، فَأَخْبِرْنِي مَا يَقُولُ لَكَ. فَسَأَلَ عُرْوَةَ، فَقَالَ: " لا يُحَرِّمُ الْحَرَامُ الْحَلالَ" . فَرَجَعَ إِلَى سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ فَأَخْبَرَهُ، فَقَالَ سَعِيدٌ:" صَدَقَ عُرْوَةُ، الْقَوْلُ مَا قَالَ".
قریشی شخص نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کیا، انہوں نے کہا: عروہ کے پاس جا کر پوچھو، پھر مجھے خبر دو۔ عروہ نے کہا: ”حرام فعل حلال کو حرام نہیں کرتا۔“ سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے کہا: ”عروہ نے سچ کہا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2899]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1721، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12766، 12779»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2899 in Urdu