🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. بَابُ الرَّجُلِ لَهُ أَمَتَانِ أُخْتَانِ يَطَؤُهُمَا
باب: اس شخص کا بیان جس کے پاس دو باندیاں ہوں جو آپس میں بہنیں ہوں، اور وہ دونوں سے ہمبستری کرے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1730 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2908
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ يَطَأُ أَمَتَهُ، أَوْ أَمَةَ غَيْرِهِ، وَهِيَ أُخْتُ امْرَأَتِهِ مِنَ الرَّضَاعَةِ، قَالَ:" يَعْتَزِلُ امْرَأَتَهُ حَتَّى يَسْتَبْرِئَ رَحِمُ الأَمَةِ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے اپنی لونڈی یا کسی اور کی لونڈی سے ہمبستری کی اور وہ بیوی کی رضاعی بہن ہو تو وہ اپنی بیوی سے الگ رہے جب تک لونڈی کا رحم پاک نہ ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2908]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2908 in Urdu