🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. بَابُ الرَّجُلِ لَهُ أَمَتَانِ أُخْتَانِ يَطَؤُهُمَا
باب: اس شخص کا بیان جس کے پاس دو باندیاں ہوں جو آپس میں بہنیں ہوں، اور وہ دونوں سے ہمبستری کرے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1738 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2916
نا نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ سُئِلَ عَنِ الأُخْتَيْنِ مِمَّا مَلَكَتِ الْيَمِينُ، فَقَالَ:" لا أُحِلُّهُمَا وَلا أُحَرِّمُهُمَا، أَحَلَّتْهُمَا آيَةٌ وَحَرَّمَتْهُمَا أُخْرَى". فَبَلَغَ ابْنَ مَسْعُودٍ، فَقَالَ:" لا تَجْمَعْهُمَا" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے باندیوں میں دو بہنوں کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: ”میں نہ ان کو حلال کہتا ہوں نہ حرام، ایک آیت نے حلال کیا دوسری نے حرام کیا۔“ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو کی خبر پہنچی تو فرمایا: ”انہیں اکٹھا نہ کرو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2916]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1732، 1738، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12742، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16509، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9665، 9666»
هُشَيْمٌ: مدلس ہے، اور یہاں عنعنہ کیا ہے (کہا: "أنا مغيرة")، لیکن باقی سند صحیح ہے۔مغيرة عن الشعبي عن ابن عباس: مقبول، حسن درجے کی سند ہے، اثر ابن مسعود بھی قابل قبول ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2916 in Urdu