🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. باب ما جاء في متاع المطلقة
باب: مطلقہ عورت کے سامان سے متعلق وارد احکام کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1763 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2940
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ ، " طَلَّقَ امْرَأَةً لَهُ وَبَعَثَ إِلَيْهَا بِعَشَرَةِ آلافٍ مُتْعَةً لَهَا"، فَقَالَتْ:" مَتَاعٌ قَلِيلٌ مِنْ حَبِيبٍ مُفَارِقٍ"، فَبَلَغَهُ قَوْلُهَا، فَرَاجَعَهَا .
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما نے بیوی کو طلاق دی اور دس ہزار درہم بطور متاع بھیجا، بیوی نے کہا: محبوب جدا ہو رہا ہے، متاع کم ہے۔ یہ بات پہنچی تو آپ نے اسے رجوع کر لیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2940]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1763، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14517، 14518، 14607، 15080، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3972، 3973، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12256، 12257، 12260، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19034، والطبراني فى «الكبير» برقم: 2561، 2562، 2757»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحسن بن علي الهاشمي، أبو محمدصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2940 in Urdu