🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. باب ما جاء في متاع المطلقة
باب: مطلقہ عورت کے سامان سے متعلق وارد احکام کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1771 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2948
ثنا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا سَيَّارٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ شُرَيْحًا طَلَّقَ امْرَأَةً يُقَالُ لَهَا كُبَيْشَةُ، فَمَتَّعَهَا مَتَاعًا لَمْ يُسَمِّهِ، وَكَتَمَهَا طَلاقَهَا حَتَّى انْقَضَتْ عِدَّتُهَا، فَلَمَّا أَخْبَرَهَا أَمَرَتْ بِثِيَابِهَا أَنْ تُنْقَلَ، وَخَرَجَتْ، فقال شريح:" لِذَلِكَ كَتَمْتُهَا، إِنِّي كَرِهْتُ أَنْ تَعْصِيَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ" .
سیدنا شریح رحمہ اللہ نے اپنی بیوی کبیشہ کو طلاق دی، متاع دیا اور طلاق کو عدت ختم ہونے تک چھپائے رکھا تاکہ وہ اللہ کی نافرمانی نہ کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2948]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1771، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11012، 11013، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19343»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2948 in Urdu