سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
135. بَابُ مَا جَاءَ فِي مَتَاعِ الْمُطَلَّقَةِ
باب: مطلقہ عورت کے سامان سے متعلق وارد احکام کا بیان۔
ترقیم دار السلفیہ: 1777 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2954
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُمَا قَالا: " لِكُلِّ مُطْلَقَةٍ مَتَاعٌ إِلا الَّتِي طَلَّقَهَا، وَقَدْ فَرَضَ لَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، فَلَهَا نِصْفُ الصَّدَاقِ" .
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی رحمہما اللہ نے فرمایا: ”ہر مطلقہ کے لیے متاع ہے سوائے اس کے جسے بغیر دخول کے طلاق دی گئی ہو اور مہر مقرر ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2954]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1777، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12247»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2954 in Urdu