🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. بَابُ مَا جَاءَ فِي مَتَاعِ الْمُطَلَّقَةِ
باب: مطلقہ عورت کے سامان سے متعلق وارد احکام کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1779 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2956
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، وَيُونُسُ، وَهِشَامٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ، أَنَّ امْرَأَةً خَاصَمَتْ زَوْجَهَا إِلَى شُرَيْحٍ فِي الْمُتْعَةِ، فَقَالَ شُرَيْحٌ:" لا تَأْبَ أَنْ تَكُونَ مِنَ الْمُحْسِنِينَ، لا تَأْبَ أَنْ تَكُونَ مِنَ الْمُتَّقِينَ" ، وَلَمْ يُجْبِرْهُ.
حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس ایک عورت متاع کے لیے مقدمہ لے کر آئی، تو آپ نے شوہر سے فرمایا: ”محسنین اور متقین میں سے بنو۔“ مگر زبردستی نہ کی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2956]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1772، 1779، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14610، 14611، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12236، 12242، 12258، 12260، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19036»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2956 in Urdu