سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
136. بَابُ الرَّجُلِ تَلِدُ مِنْهُ أَمَةٌ ثُمَّ يَشْتَرِيهَا
باب: اس شخص کا بیان جس سے اس کی باندی کا بچہ پیدا ہو، پھر وہ اسے دوبارہ خرید لے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1785 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2962
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، وَمَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ أَمَةً فَوَلَدَتْ مِنْهُ أَوْلادًا، ثُمَّ اشْتَرَاهَا، قَالَ:" هِيَ أُمُّ وَلَدٍ وَلا يَبِيعُهَا" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس شخص نے باندی سے نکاح کیا اور اس سے اولاد ہوئی، پھر اسے خرید لیا تو وہ ام ولد ہے اور اسے فروخت نہیں کر سکتا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2962]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1785، 1786، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21993»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2962 in Urdu