🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
136. بَابُ الرَّجُلِ تَلِدُ مِنْهُ أَمَةٌ ثُمَّ يَشْتَرِيهَا
باب: اس شخص کا بیان جس سے اس کی باندی کا بچہ پیدا ہو، پھر وہ اسے دوبارہ خرید لے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1787 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2964
نا خَالِدٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لا تَكُونُ أُمَّ وَلَدٍ حَتَّى تُحْدِثَ عَنْهُ وَلَدًا آخَرَ".
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”وہ اس وقت تک ام ولد نہ ہو گی جب تک اس سے دوسری بار بھی آزاد اولاد پیدا نہ ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2964]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1787، 1788، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13262»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2964 in Urdu