🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
139. بَابُ مَنْ وَقَّتَ لِلطَّلَاقِ وَقْتًا
باب: طلاق کے لیے وقت مقرر کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1798 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2975
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " مَنْ وَقَّتَ لِلطَّلاقِ وَقْتًا، فَإِذَا جَاءَ ذَلِكَ الْوَقْتُ وَقَعَ الطَّلاقُ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو شخص طلاق کے لیے وقت مقرر کرے، جب وہ وقت آ جائے تو طلاق واقع ہو جائے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2975]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1798، 1799، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15195، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18192»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2975 in Urdu