سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
139. بَابُ مَنْ وَقَّتَ لِلطَّلَاقِ وَقْتًا
باب: طلاق کے لیے وقت مقرر کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1801 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2978
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ إِلَى سَنَةٍ، فَهِيَ طَالِقٌ حِينَئِذٍ" .
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب کوئی مرد اپنی بیوی سے کہے: تم ایک سال کے بعد طلاق ہو، تو وہ اسی وقت طلاق واقع ہو جائے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2978]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1801، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11316، 11317»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2978 in Urdu