🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
141. بَابُ مَا جَاءَ فِي الظِّهَارِ
باب: ظہار (بیوی کو ماں کہنے) کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1830 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3007
نا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فِي رَجُلٌ ظَاهَرَ ثُمَّ غَشِيَهَا قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ، قَالَ:" عَلَيْهِ كَفَّارَتَانِ" .
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی ظہار کے بعد کفارہ سے پہلے بیوی سے تعلق کرے تو اس پر دو کفارے لازم ہوں گے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3007]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3007 in Urdu