سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
143. بَابُ مَا جَاءَ فِي ظِهَارِ النِّسَاءِ
باب: عورتوں کے ساتھ ظہار کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1848 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3025
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَائِشَةَ بِنْتَ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَتْ:" إِنْ تَزَوَّجَتْ مُصْعَبَ بْنَ الزُّبَيْرِ فَهُوَ عَلَيْهَا كَظَهْرِ أَبِيهَا"، فَتَزَوَّجَتْهُ فَسَأَلَتْ عَنْ ذَلِكَ، فَأُمِرَتْ أَنْ تُكَفِّرَ، فَأَعْتَقَتْ غُلامًا لَهَا ثَمَنُ أَلْفَيْنِ .
سیدہ عائشہ بنت طلحہ نے کہا: ”اگر میں مصعب بن زبیر سے نکاح کر لوں تو وہ میرے لیے باپ کی مانند ہو گا۔“ پھر نکاح کیا، فتویٰ لیا، کفارہ کا حکم دیا گیا، تو انہوں نے دو ہزار درہم کی قیمت کا غلام آزاد کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3025]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1848، 1851، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3866»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3025 in Urdu