🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
144. باب ما جاء في الظهار من الأمة
باب: باندی کے ساتھ ظہار کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1855 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3032
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا كَانَ قَدْ وَطِئَهَا، ثُمَّ ظَاهَرَ مِنْهَا فَهُوَ ظِهَارٌ، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ وَطِئَهَا فَلا ظِهَارَ عَلَيْهِ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر بیوی سے صحبت ہو چکی ہو پھر ظہار کیا تو ظہار ہو گا، اور اگر صحبت نہ ہوئی ہو تو ظہار نہیں ہو گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3032]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» » قال ابن حجر: سند صحيح، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (9 / 342)

الحكم على الحديث: إسناده صحيح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3032 in Urdu