🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
145. بَابُ كَفَّارَةِ الْعَبْدِ فِي الظِّهَارِ
باب: غلام کی طرف سے ظہار کا کفارہ
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1859 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3036
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُمْ قَالُوا فِي الْعَبْدِ إِذَا ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَتِهِ:" يَصُومُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ" .
حضرت حسن، حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی رحمہم اللہ نے فرمایا: ”غلام اگر بیوی سے ظہار کرے تو دو مسلسل مہینے روزے رکھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3036]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1859، 1860، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13181، 13182، 13183، 13184»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3036 in Urdu