🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1898 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3075
نا أَبُو عَوَانَةَ، وَخَالِدٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الرَّجُلِ يُؤْلِي مِنِ امْرَأَتِهِ، ثُمَّ لَمْ يَقْدِرْ عَلَى الْجِمَاعِ مِنْ عُذْرٍ حَتَّى تَمْضِيَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ،" فَيَشْهَدُ عَلَى الْفَيْءِ، وَهِيَ امْرَأَتُهُ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی عذر ہو اور جماع نہ ہو سکے تو شوہر رجوع کا اعلان کرے اور بیوی پر نکاح برقرار رہے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3075]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1887، 1898، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11625، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18647، 18871، 18950، 18956، 19628»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3075 in Urdu