سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
147. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1904 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3081
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، وَعَوْفٌ، وَأَبُو حُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " الْفَيْءُ الإِشْهَادُ، وَإِذَا كَانَ لَهُ عُذْرٌ مِنْ مَرَضٍ أَوْ حَيْضٍ أَوْ نِفَاسٍ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”رجوع کا اعلان (فیء) گواہی سے ہو جاتا ہے اگر کوئی عذر ہو جیسے بیماری، حیض یا نفاس۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3081]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3081 in Urdu