سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
149. بَابُ مَا يَقَعُ لَهُ إِيلَاءُ الْيَمِينِ
باب: وہ صورتیں جن میں شوہر کی قسم ایلاء (جماع سے روکنے کی قسم) شمار ہوتی ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1926 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3103
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ مِثْلَ قَوْلِ الشَّعْبِيِّ.
حضرت حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ بھی حضرت شعبی رحمہ اللہ کی طرح فرماتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3103]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1926، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18941»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3103 in Urdu