سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
152. بَابُ مَنْ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ مَرِيضًا وَمَنْ يَرِثُهَا
باب: اُس مرد کا بیان جس نے بیماری کی حالت میں بیوی کو طلاق دی، اور یہ کہ اس کی میراث کا حق دار کون ہوگا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1965 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3142
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ، أنهما قَالا فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَاحِدَةً أَوِ اثْنَتَيْنِ وَهُوَ مَرِيضٌ، ثُمَّ مَاتَ، قَالا:" تَسْتَأْنِفُ عِدَّةَ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا وَتَرِثُهُ" .
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی رحمہما اللہ کہتے ہیں: ”اگر کسی نے بیماری میں ایک یا دو طلاقیں دیں، پھر مر گیا تو بیوی عدت وفات گزارے گی اور وارث ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3142]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1964، 1965، 1967، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11106، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19378، 19415»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3142 in Urdu