سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
152. بَابُ مَنْ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ مَرِيضًا وَمَنْ يَرِثُهَا
باب: اُس مرد کا بیان جس نے بیماری کی حالت میں بیوی کو طلاق دی، اور یہ کہ اس کی میراث کا حق دار کون ہوگا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1968 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3145
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" باب مِنَ الطَّلاقِ جَسِيمٌ، إِذَا وَرِثَتِ الْمَرْأَةُ اعْتَدَّتْ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ طلاق کا باب بہت بڑا ہے، جب عورت وراثت پائے تو عدت بھی گزارے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3145]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 932، 1968، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19417»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3145 in Urdu