سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
153. باب ما جاء في النصرانيين يسلم أحدهما
باب: دو عیسائی میاں بیوی کے بارے میں بیان، جن میں سے ایک مسلمان ہو جائے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1980 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3157
أنا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" تَقَرُّ عِنْدَهُ ؛ لأَنَّ لَهُ عَهْدًا"، قَالَ سَعِيدٌ: بِئْسَمَا قَالَ.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”وہ شوہر کے پاس رہے گی کیونکہ اس کا اس سے معاہدہ ہے۔“ پھر سعید کہتے ہیں: ”یہ بات اچھی نہیں کہی گئی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3157]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1980، 1981»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3157 in Urdu