سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
154. بَابُ الْمَرْأَةِ تُطَلَّقُ ثَلَاثًا فَتَزَوَّجَتْ غَيْرَهُ فَيُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَمَسَّهَا هَلْ تَرْجِعُ إِلَى الْأَوَّلِ
باب: اُس عورت کا بیان جسے تین طلاقیں دی گئیں، پھر اس نے دوسرے شوہر سے نکاح کیا اور وہ اس سے ہمبستری سے پہلے طلاق دے دے، تو کیا وہ پہلے شوہر کے لیے واپس جا سکتی ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 1990 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3167
أنا هُشَيْمٌ، أنا حُصَيْنٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، أَنَّهُ قَالَ: " لَيْسَ لِلأَوَّلِ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا حَتَّى يُجَامِعَهَا الأَخِيرُ" .
حضرت مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا: ”پہلے شوہر کے لیے نکاح کرنا جائز نہیں جب تک کہ دوسرا شوہر اس سے ازدواجی تعلق قائم نہ کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3167]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3167 in Urdu