سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
155. باب ما جاء في المحل والمحلل له
باب: محلِّل (حلالہ کرنے والے) اور محلَّل لہ (جس کے لیے حلالہ کیا جائے) کے بارے میں وارد احکام۔
ترقیم دار السلفیہ: 2001 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3178
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، قَالَ: كَانَ زَوْجُهَا الأَوَّلُ الْحَارِثَ بْنَ أَبِي رَبِيعَةَ.
حضرت ابو معشر رحمہ اللہ کے مطابق، اس عورت کا پہلا شوہر حارث بن ابی ربیعہ تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3178]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3178 in Urdu