🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعِنِّينِ
باب: اُس شخص کے بارے میں جو ازدواجی تعلق قائم کرنے پر قادر نہ ہو (عنِّین)، اس سے متعلق وارد احکام۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2014 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3191
ثنا هُشَيْمٌ، نا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" يُؤَجَّلُ سَنَةً مِنْ يَوْمِ يُرْفَعُ إِلَى السُّلْطَانِ فَإِنْ وَصَلَ إِلَيْهَا، وَإِلا فَرَّقَ بَيْنَهُمَا".
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ہمبستری نہ ہو تو حکمران کے سامنے معاملہ لایا جائے اور ایک سال کی مہلت دی جائے، پھر بھی نہ ہو تو جدائی کر دی جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3191]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2014، 2017، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10727، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16755، 16756، 16767، 16769، 16772»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3191 in Urdu