سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
158. بَابُ الْأَمَةِ تَكُونُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ يُصِيبُهَا أَحَدُهُمَا
باب: ایسی باندی کا بیان جو دو مردوں کی مشترکہ ملکیت ہو اور ان میں سے ایک اس سے جماع کرے۔
ترقیم دار السلفیہ: 2037 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3214
نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ خَتَنِ الْحَكَمِ، أَنَّ شُرَيْحًا" اخْتُصِمَ إِلَيْهِ فِي رَجُلَيْنِ بَيْنَهُمَا جَارِيَةٌ فَوَطِئَهَا أَحَدُهُمَا فَضَمَّنَهُ نِصْفَ الثَّمَنِ وَنِصْفَ الْعُقْرِ" .
قاضی شریح رحمہ اللہ نے دو مردوں کے درمیان لونڈی کے معاملے میں فیصلہ کیا کہ جس نے ہمبستری کی اس پر نصف قیمت اور نصف عقر لازم ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3214]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3214 in Urdu